English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

زائرین مسجد نبوی کے لیے پیدل زمین دوز راستے تیار

ریاض:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) مدینہ منورہ کی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت اور سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے چار زمین دوز راستے تیار کیے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد نبوی کے زائرین کے لیے یہ نئی سہولت مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔مسجد نبوی تک پیدل رسائی کے لیے تیار کردہ ان چاروں پیدل انڈر پاس کو جدید

مزید پڑھئے

سعودی اتحادی افواج کی بڑی کامیابی،حوثیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی

صنعا:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) یمن میں جاری حوثی جنگجووں کے خلاف آپریشن میں آہم پیشرفت سامنے آگئی، سعودی اتحادی افواج نے الحدیدہ میں حوثی جنگجووں کی سپلائی لائن کاٹ دی۔تفصیلات کے مطابق یمن کی مرکزی بندرگاہ میں سعودی اتحادی افواج اور یمنی سرکاری فوج کی جانب سے میگا آپریشن جاری ہے، عرب اتحاد نے الحدیدہ میں حوثی جنگجووں کی سپلائی لائن کاٹ کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی اتحادی افواج اور حوثی جنگجووں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے جبکہ

مزید پڑھئے

افغان حکومت اور طالبان جنگ بندی کرکے مذاکرات شروع کریں، مکہ اعلامیہ

جدہ:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ہونے والی علما کانفرنس نے افغانستان میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت اور طالبان سے مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ خالد الفیصل کی زیر سربراہی جدہ میں علما کانفرنس ہوئی جس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر ’مکہ اعلامیہ‘ جاری کیا گیا جس میں افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی کرکے امن مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 85 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا