English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

کویت:پیشہ تبدیل کرنے سے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا

کویت:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)کویت میں مقیم غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس پیشہ تبدیل کرنے سے منسوخ ہوجائے گا۔ کویتی وزارت داخلہ نے نئے فیصلے سے تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت روانہ کردی ہے کہ ملک میں مقیم غیر ملکی پیشہ تبدیل کریں تو ان کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیا جائے۔ انہیں اس وقت ڈرائیونگ کی اجازت دی جائے گی جب یقین کرلیا جائے کہ نیا پیشہ ان پیشوں میں سے نہیں جنہیں ڈرائیونگ کی اجازت نہیں۔ اسی

مزید پڑھئے

سعودی عرب :آن لائن گیمس سے بچوں کی اموات کے بعد درجنوں ویڈیو گیمز پر پابندی عائد

ریاض:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی حکومت نے بچوں کو موت کے منہ میں لے جانے والے آن لان گیمز سے ہونے والے جانی نقصان کے بعد درجنوں ویڈیو گیمز پر پابندی لگادی۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے مملکت میں خطرناک آن لائن گیمز سے دو بچوں کے خودکشی کرنے کے بعد ایسے تمام گیمز کو بند کردیا ہے جس میں بچوں کو تشدد پر اکسانے اور جان لیوا اسٹنٹ کرنے کی دانستہ ترغیب دی جارہی تھی۔سعودی جنرل کمیشن فار آڈیو ویژول میڈیا نے کہا ہے کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 47 خطرناک ویڈیو

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا سے متعلق مصر میں متنازعہ قانون منظور

قاہرہ:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کی پارلیمان نے پاپولر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ریگولیٹ کرنے کی خاطر ایک متنازعہ قانون منظور کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس کا مقصد ’جعلی خبروں‘ کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ اس قانون کے تحت پانچ ہزار سے زائد فالوورز پر مشتمل ایسے کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو منجمد کیا جا سکے گا، جس نے جعلی خبر کو پھیلانے کی کوشش کی ہو۔ مصری صدر کی حتمی منظوری کے بعد اس قانون پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ ناقدین کو خدشہ ہے کہ اس قانون کی آڑ میں آزادی رائے پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا