:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

سعودی پارلیمنٹ میں بحث کے بعدارکان نے اس معاہدے کی منظوری دی،سعودی اخبارکا دعویٰ
ریاض:08؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اورروس نے خلا کے پرامن استعمال میں تعاون کا معاہدہ کرلیا۔سعودی اخبار کے مطابق سعودی پارلیمنٹ میں بحث کے بعدارکان نے اس معاہدے کی منظوری دی۔ فریقین نے اس بارے ماسکو میں معاہدہ کیا تھا۔ارکان شوری نے مذکورہ معاہدے کے مسودے پر تعلیمی اور سائنسی ریسرچ کمیٹی کی رپورٹ سن کر ہی معاہدہ کی منظوری دی۔ اجلاس کی صدارت نائب صدر نے کی۔ سعودی پارلیمنٹ نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے ساتھ وزٹ ویزوں سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی بھی منظوری جاری کردی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |