:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

دبئی :11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک نیا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں یمن میں ’بحالی امید آپریشن‘ میں شامل فوجیوں سے ہونے والی پیشہ وارانہ عسکری اور مسلکی کوتاہیوں پر انہیں عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ میں شائع رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں باغیوں کے خلاف لڑنے والے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی معمولی لغزشوں پر کوئی گرفت نہیں کی جائے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |