English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب اور روس کے درمیان خلائی تعاون کا معاہدہ

share with us

ریاض:09؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اورروس نے خلا کے پرامن استعمال میں تعاون کا معاہدہ کرلیا۔سعودی اخبار کے مطابق سعودی پارلیمنٹ میں بحث کے بعدارکان نے اس معاہدے کی منظوری دی۔ فریقین نے اس بارے ماسکو میں معاہدہ کیا تھا۔ارکان شوری نے مذکورہ معاہدے کے مسودے پر تعلیمی اور سائنسی ریسرچ کمیٹی کی رپورٹ سن کر ہی معاہدہ کی منظوری دی۔ اجلاس کی صدارت نائب صدر نے کی۔ سعودی پارلیمنٹ نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے ساتھ وزٹ ویزوں سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی بھی منظوری جاری کردی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا