English   /   Kannada   /   Nawayathi

تنزانیہ، پیٹ سے جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن سعودی عرب میں کیا جائے گا

share with us

مذکورہ بچوں کے والدین بھی شاہی خرچہ پر ان کے ہمراہ ہوں گے،سعودی حکومت نے آپریشن کی منظوری دیدی

ریاض:09؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)تنزانیہ میں سعودی سفارتخانہ نے مقامی جڑواں بچوں کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ سعودی اخبات کے مطابق تنزانیہ میں سعودی سفارتخانہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی بچوں کا علاج مملکت میں کیا جائے گا۔ایوان شاہی نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ سفارتخانہ نے تنزانیہ کی حکومت کے ساتھ بات چیت کرکے جوڑواں بچوں کی سعودی عرب منتقلی کے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔ واضح رہے کہمذکورہ بچوں کے والدین بھی شاہی خرچہ پر ان کے ہمراہ ہوں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا