English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

saudi arab, kuwet , hafrul batin, sitara

ایک لمحے میں کالی رات دن کے اجالے میں تبدیل ! جانئے ایسا کیا ہوا؟

11؍ اپریل 2022(فکروخبر/ذرائع)  سعودی عرب اور کویت میں ہفتے کے روز نصف شب کے قریب اُس وقت دن کا منظر پیدا ہوگیا جب ایک چمک دار ستارہ آسمان سے ٹوٹ کر زمین کی طرف آگیا، اس منظر کی ویڈیو میں نظر آنے والے جرم سماوی کی رفتار 29کلومیٹر فی سیکنڈ تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ ٹوٹا ستارہ سعودی عرب کے شمال مشرقی شہر "حفر الباطن”کی فضاء میں دیکھنے میں آیا۔ اسی طرح یہ کویت ستارے کو کویت کے جنوب مشرقی حصے میں رہنے والے لوگوں نے بھی اپنی آنکھ سے دیکھا۔ ستارے کا رنگ نیلے کی طرف مائل

مزید پڑھئے

اعتماد کے ووٹ سے قبل کویتی حکومت مستعفی

  کویت: 06/اپریل/2022(فکروخبر/ذرائع)کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد سے قبل مستعفی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی حکومت نے منگل کو وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ سے قبل استعفیٰ دے دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا نے رپورٹ کیا کہ پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ سے پہلے، حکومت نے ایک ایسے وقت میں استعفیٰ پیش کیا ہے جب ایک طویل سیاسی تنازع نے خلیجی تیل پیدا کرنے والے ممالک میں مالیاتی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ ڈالی ہوئی ہے۔ وزیر اعظم شیخ صباح

مزید پڑھئے

سعودی عرب:14 سال کے طویل عرصے کے بعد رمضان المبارک میں اسکول کھولے گئے

  04/اپریل/2022(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں 14 سال کے طویل عرصے کے بعد رمضان المبارک میں اسکول کھولے گئے ہیں، نئی نسل کیلیے ماہ مقدس میں اسکول حاضری نیا تجربہ ہے۔ مقامی نیوز ایجنسی نے سعودی ماہر تعلیم محمد الثبیتی کے حوالے سے بتایا ہے کہ مملکت میں آخری بار 2007 میں تعلیمی ادارے کھلے تھے اس کے بعد سے گزشتہ سال 2021 تک رمضان المبارک میں مملکت کے تعلیمی اداروں میں سالانہ تعطیلات ہوتی تھیں۔ محمد الثبیتی کے مطابق اس وقت تعلیمی دور سے گزرنے والی یہ نسل پہلی بار رمضان میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 20 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا