English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

رمضان المبارک سے قبل یو اے ای کی جیلوں سے 540 قیدیوں کی معافی کا اعلان جاری

28/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے رمضان المبارک سے قبل یو اے ای کی جیلوں سے 540 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کے صدر کی جانب سے سالانہ بنیاد پر قیدیوں کی سزا میں رعایت کا اعلان ماہ رمضان سے قبل کیا جاتا ہے۔ اس رعایت اور ہمدردی کا خاص مقصد اصلاح معاشرہ کے ساتھ ساتھ یہ ہے کہ معافی پانے والے قیدیوں کو نئی زندگی شروع کرنے اور ان کے اہل خانہ کی

مزید پڑھئے

مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں توسیع،اب 3 لاکھ 26 ہزار سے زائد نمازی بیک وقت زیارت اور عبادت کرسکیں گے

مدینہ منورہ: 28/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے زیادہ سے زیادہ نمازیوں کے عبادت اور زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے صحنوں میں توسیع کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی ﷺ کے صحنوں کی توسیع کی گئی ہے جس سے مزید 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش پیدا ہوگئی ہے اس طرح مسجد نبوی ﷺ میں اب 3 لاکھ 26 ہزار 429 نمازی عبادت کرسکیں گے۔ اس حوالے سے گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر

مزید پڑھئے

دبئی: ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کی نمائش،جانیے کیا ہے قیمت

  26/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)دبئی میں گزشتہ روز ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کو نیلامی سے قبل پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں اس بیش قیمت ہیرے کی 3 کروڑ ڈالر سے زائد میں فروخت متوقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانوی آکشن ہاؤس کرسٹیز نے کہا کہ 228.31 قیراط سائز کے اس ہیرے کی 20 سال پہلے جنوبی افریقہ میں کان کنی اور پالش کی گئی تھی اور نیلامی میں آنے والا اب تک کا سب سے بڑا سفید ہیرا ہے۔ نیلام گھر کی دبئی کی برانچ میں اسے 26 سے 29 مارچ تک نمائش کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 19 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا