English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

2 سال بعد رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

  24/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گیزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اعلان حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے اس سال کے رمضان کے لیے ایوان صدر کے منصوبے کے آغاز کے لیے منعقدہ ایک سالانہ اجلاس کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوان صدر جلد ہی اپنی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے

مزید پڑھئے

ویکسین کے بغیر اب سعودی عرب میں داخلہ کی اجازت

  ریاض: 22/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرتے ہوئے غیرویکسین شدہ افراد کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے مقامی ویکسینیشن مہم کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب آنے والوں کے لیے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق غیرویکسین شدہ افراد کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی، مملکت میں آنے والے افراد کو ویکسینیشن، ٹیسٹ، قرنطینہ کے بغیر

مزید پڑھئے

سعودی عرب آئل فیکٹری : گیس تنصیبات اور بجلی گھر پر میزائل حملے

  ریاض :21/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے تین بڑے شہروں جازان، خمیس مشیط اور الجنب میں میزائل حملے کیے جسے اتحادی افواج نے ناکام بنا دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے شہر جازان کی آئل فیکٹری، خمیس مشیط میں گیس اسٹیشن اور الجنوب میں بجلی گھر پر میزائل حملے کیے۔ میزائل حملوں کے شکار مقامات پر آگ بھڑک اُٹھی۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے حوثی باغیوں کے تینوں مقامات پر داغے گئے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا