English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اپنی رحمتوں، برکتوں اور خصوصیتو ں کےساتھ رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع، مکہ مکرمہ پہنچنے والے معتمرین اور زائرین کی تعداد میں بھی ہوشربا اضافہ

 مکہ مکرمہ :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں اور خصوصیتو ں کےساتھ رمضان المبارک کا آخری عشرہ  شروع ہو گیا۔ مقدس شہر مکہ مکرمہ پہنچنے والے معتمرین اور زائرین کی تعداد میں بھی ہوشربا حد تک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ ، مکہ مکرمہ میونسپلٹی ، محکمہ صحت، محکمہ شہری دفاع، سیکیورٹی کے اداروں ، ہلال احمر سمیت تمام سرکاری و نجی اداروںنے ضیوف الرحمان کو حرم شریف آنے جانے کی سہولتیں فراہم کرنے ، حرم شریف

مزید پڑھئے

چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا

جدہ :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا۔ اسکی بدولت خلیجی ممالک کیلئے چین کے سودوں میں 410ملین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ توانائی ریسرچ مرکز نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے واضح کیا کہ خلیجی پلاسٹک مواد کے سودے چینی درآمدی ٹیکس کی منسوخی سے بڑھیں گے ۔سعودی عرب193ملین ڈالر ، امارات 134ملین ڈالر ، قطر 54ملین ڈالر اور کویت 28ملین ڈالر مالیت کا اضافی سامان چین کو مہیا

مزید پڑھئے

مکہ مکرمہ؛رمضان کے آخری عشرے کی آمد،سیکورٹی انتظامات میں غیر معمولی اضافہ،ہوٹلز کرایوں میں 80فیصد تک اضافہ ریکارڈ 

مکمہ مکرمہ:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے مکہ مکرمہ میں رمضان کے آخری عشرے کیلئے سیکیورٹی کے مزید سخت اور موثر انتظامات کر دیئے ہیں اور مسجد الحرام اور اس کی جانب جانے والے تمام راستوں کی فضائی سیکورٹی اور نگرانی بڑھا دی گئی ہے،سیکورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر مسلسل فضا میں گشت کررہے ہیں۔گزشتہ روز ایوی ایشن جنرل کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن آل بسام نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کیلئے سیکیورٹی کے طے شدہ منصوبے پر عمل درآمد کیا جارہا ہے،مسجد الحرام میں آنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 89 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا