English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ وزارت ثقافت کا قیام

شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے سعودی عرب کے پہلے وزیر ثقافت بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ریاض :02؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں وزارت ثقافت کاقیام پہلی مرتبہ عمل میں لایا گیا ہے،شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے سعودی عرب کے پہلے وزیر ثقافت بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کیا تھا جس کے تحت وزارت ثقافت واطلاعات میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں شعبوں ثقافت اور اطلاعات کو

مزید پڑھئے

سعودی آئل ٹینکرز کو ایرانی میزائل سے نشانہ بنایا گیا،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن:31؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ حوثی ملیشیا نے اپریل میں سعودی آئل ٹینکر پر جو میزائل داغا تھا وہ ایران سے حاصل کیا گیا۔گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ بحر احمر میں جہاز رانی کو درپیش خطرہ اس وقت واضح ہو کر سامنے آ گیا جب یہ دیکھا گیا کہ ایران کے بھیجے ہوئے میزائل نے کس طرح آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا۔یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات؛عدالت کا فراڈ کیس میں بڑا فیصلہ،28مجرموں کو284 سال قید کی سزا 

ابوظبی:31؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایک فوجداری عدالت نے 5ممالک سے تعلق رکھنے والے 28 افراد کو 17 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے سرمایہ کاری اسکینڈل میں قصور وار قرار دیدیا ہے اور انھیں مجموعی طور پر 284 سال قید کی سزا سنادی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے فراڈ،دھوکا دہی اور منی لانڈرنگ سے یو اے ای کے بنکوں سے مذکورہ رقوم اینٹھ لی تھیں۔ان 28 مدعا علیہان کا تعلق امریکا ،بھارت، پاکستان،روس اور کینیڈا سے ہے۔عدالت کے فیصلے کے مطابق ان میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 90 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا