English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مقامی زائرین مسجد الحرام کے بجائے قریبی مساجد میں تراویح پڑھیں، انتظامیہ

حرم مکی شریف میں غیر معمولی بھیڑ ہے ،مقامی افراد بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین کو موقع دیں مکہ مکرمہ:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اسلام امور، دعوت و ارشاد نے کہا ہے کہ مقامی زائرین مسجد الحرام کے بجائے قریبی مساجد میں تراویح پڑھیں۔ حرم مکی شریف میں غیر معمولی بھیڑ ہے جس کے باعث مقامی افراد بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین کو موقع دیں۔اسلامی امور ، دعوت اور ارشاد نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ حرم مکی شریف میں غیر معمولی ازدحام ہے ۔ مقامی افراد حرم مکی شریف

مزید پڑھئے

یمن حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 3 افراد جاں بحق

سعودی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، سربراہ سعودی اتحادی فوج ریاض:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جزان پر پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں شہریوں کو نشانا بنایا

مزید پڑھئے

سعودی عرب،عسیر کے سرد خانوں میں موجود 410متوفین کی نعشیں ان کے ملکوں کو روانہ

متوفین کی نعشوں کی فہرست میں پاکستان 135کے ساتھ پہلے اور بنگلہ دیشی تارکین وطن دوسرے نمبر پر ہیں  جدہ:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے شہر عسیر میں سرد خانوں میں موجود 410متوفین کی نعشیں ان کے ملکوں کو روانہ کردی گئیں۔عسیر میں پوسٹ مارٹم کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر عبد العزیز آل حب شان نے کہا ہے کہ گزشتہ سال یکم محرم سے 29ذو الحجہ تک شعبے نے ریجن کے مختلف اسپتالوں کے سرد خانوں میں رکھی گئیں 410متوفین کی نعشوں کو ان کے ملک روانہ کیاہے۔ ان میں سر فہرست پاکستانیوں کی نعشیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 88 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا