English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجیو گاندھی قتل کیس: مجرمین کی رہائی کی عرضی پر سماعت ٹلی

:17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کے مجرمین کو رہا کیے جانے کی عرضی پر سماعت کو تین ہفتے کے لیے ٹال دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بدلتے حالات کے پیش نظر عرضی گذارنئے سرے سے عرضی داخل کریں گے۔     سنہ 2014 میں سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے ساتھ مارے گئے لوگوں کے اہلخانہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی، اور تمل ناڈو حکومت کی جانب سے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔  لیکن سپریم کورٹ نے مرکزی

مزید پڑھئے

تیل کی بڑھتی قیمتیں ،تمل ناڈودولہے کو تحفہ میں دیا گیا پٹرول

تمل ناڈو :17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ناراض لوگ حکومت کے خلاف ملک گیر سطح پر مختلف انداز میں اپنے غصے کا اظہار کررہے ہیں۔احتجاج کے اس دوڑ میں شادی میں بطور تحفہ پٹرول دینا کچھ خاص ہے۔شادیوں میں عام طور سے لوگ بطور تحفہ گلدستے، کپڑے، وغیرہ دیا کرتے ہیں، لیکن یہ پہلی بار ہوا ہے جب کسی نے شادی میں پٹرول دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تمل ناڈو کے ضلع کڈلور میں دولہے کو اس کے دوستوں نے شادی کے موقعے پر پانچ لیٹر پٹرول تحفے میں

مزید پڑھئے

گڑگاؤں: یقین دہائی کے باوجود مسجد کی سیل نہیں کھولنے سے مسلمانوں میں بے چینی

گڑگاؤں:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) ایم سی جی (میونسپل کارپوریشن آف گروگرام) کی جانب سے سیل کی گئی شیتلا کالونی واقع مدینہ مسجد کے معاملہ میں ابھی تک کوئی حل نہیں نکل پایا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے جمعہ کو ہی مسجد سے سیل ہٹانے کی یقین دہائی کرا دی تھی لیکن سیل ابھی تک نہیں ہٹائی گئی ہے۔ دوسری جانب مسلم طبقہ سے وابستہ لوگ لگاتار مسجد کو کھلوانے کے لئے کوشاں ہیں اور کئی وفد اعلی افسران سے مل چکے ہیں۔ پولس کمشنر گڑگاؤں ڈاکٹر ڈی سریش مسلم وفود کو یقین دلا رہے ہیں کہ مسجد کی سیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 438 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا