:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

نئی دہلی:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی اپنی پیدائش کے دن 17 ستمبر کو دو روزہ دورہ پر وارانسی آئیں گے۔اس دوران وہ ہزاروں اسکولی بچوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کے علاوہ اربوں روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کی سوغات اپنے پارلیمانی حلقہ کی عوام کو دیں گے۔
بی جے پی کے کاشی علاقہ کے صدر مہیش چندر شریواستو نے بتایا، 'مودی کے دورہ کی اطلاع ملنے کے بعد تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں'۔سترہ ستمبر کو ان کا 68 واں جنم دن ہے اور انہیں امید ہے کہ وزیر اعظم وارانسی کے عوام کو پھر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی سوغات دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی یہ طے نہیں ہوا ہے کہ وہ کن منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے لیے انتظامی سطح پر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کے دورہ سے قبل بی جے پی کارکنان خصوصی صفائی مہم چلائیں گے۔ شہر کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پارٹی کارکنوں سے خصوصی اپیل کی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |