English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی ایس ایف جوان کا بہیمانہ قتل ،مودی جی، کہاں گیا ایک کے بدلے دس سر لانے کا وعدہ!، کانگریس  

کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے بی ایس ایف کے ہیڈ کانسٹیبل نریندر کو پاکستان کی طرف سے بہیمانہ طریقہ سے قتل کئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’پہلے ہیم راج اب نریندر سنگھ، پاکستان نے انہیں بے رحمی سے مار ڈالا۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟ مودی جی! کیا آ پکی روح آپ کو ملامت نہیں کرتی؟ کہاں گیا 56 انچ کا سینہ اور کہاں گئیں وہ لال آنکھیں، کہاں گیا ایک کے بدلے 10 سر لانے کا وعدہ؟‘‘ انہوں نے مزید کہا، ’’حکومت کو بدعنوانوں کی

مزید پڑھئے

پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت بن رہے گھروں سے مودی اور شیو راج کی تصویریں ہٹانے کا حکم

نئی دہلی :20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی گوالیار بنچ نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی تصویریں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت بن رہے گھروں کی ٹائلوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔یہ جانکاری کورٹ میں اپیل کرنے والے شخص کے وکیل انکر مودی نے دی ہے۔غورطلب ہے کہ اس سال کے اواخر میں مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔ اس کو دیکھتے ہوئے اس فیصلے کو اہم مانا جارہا ہے ۔انکر نے بتایا کہ عدالت نے یہ فیصلہ مدھیہ پردیش کے ودیشا

مزید پڑھئے

بھساول ۔ناسک ٹاڈا مقدمہ سرکاری گواہ کا پولس کی جانب سے لالچ دیئے جانے کا اعتراف

  گواہ کو منحرف قرار دینے کی عرضداشت پر بحث مکمل، فیصلہ ۲۷؍ ستمبر کو ناسک:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)۲۴؍ سال پرانے بھساول۔ناسک ٹاڈا مقدمہ میں گذشتہ کل تیسر ے سرکاری گواہ کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران اس نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے مقرر کردہ دفاعی وکیل شریف شیخ کی جرح کی دوران اعتراف کیا کہ وہ اس معاملے میں پہلے ملزم تھا اور تحقیقاتی دستہ نے اس کا 164 اور 161 بیان درج کیا تھا اور وہ اس معاملے میں ملزم بھی تھا لیکن تحقیقاتی دستوں نے اسے اس شرط پر اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 439 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا