English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی سرکار کا راگ الاپنے والےبابارام دیو کے بدلے سر،کہا،غریبی اور بے روزگاری سے مودی نہیں بھگوان گنیش دلائیں گے نجات

نئی دہلی:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) پچھلے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے حق میں لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے یوگ گروبابا رام دیو نے آج کہاکہ ملک کے عوام غریبی ،بے روزگاری اور مہنگائی سے بے حال ہیں او ر غیرممالک سے کالادھن لانے کے لئے سخت قدم نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔ ان کے بیان سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی ک قیادت والی مرکزی حکومت سے خوش نہیں ہیں۔ بابارام دیونے ’پتانجلی ‘کے پانچ پروڈکٹس لانچ کرنے کے بعد یہاں پریس کانفرنس میں

مزید پڑھئے

وجئے مالیہ کو بھگانے میں آپکا ہاتھ تھا یا اوپر سے دباوٗتھا: راہل کا ارون جیٹلی سے سوال

نئی دہلی:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)صدر کانگریس راہل گاندھی نے مودی حکومت پر ایک مجرم کو ملک سے بھگانے کا الزام لگاتے ہوئے آج سوال کیا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو وجے مالیہ نے جب اپنے لندن فرار ہونے کی اطلاع دیدی تھی تو انہوں نے فوراً سی بی آئی، ای ڈی یا پولس کو اس کی اطلاع کیوں نہیں دی؟ یہاں ایک پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں راہل گاندھی نے قوم کو گمراہ کرنے کا ارون جیٹلی پر الزام لگاتے ہوئے ان سے استعفی کی مانگ کی اور کہا کہ قوم کے ساتھ دھوکے کے اس معاملے میں وزیر

مزید پڑھئے

بیٹے کی چاہت میں سنگدل باپ نے معصوم بچی کوچھت سے پھینکا

  بریلی:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)​​​​​​​بریلی کے تھانہ حلقہ سی بی گنج میں ایک بے رحم باپ نے بیٹا نہیں ہونے پر اپنی ڈیرھ سال کی بیٹی کو چھت سے نیچے پھینک دیا ۔ معصوم بچی کو سنگین حالت میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ شکایت ملنے کے بعد پولیس نے ملزم والد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ دراصل سی بی گنج تھانہ حلقہ کے گاوں پردھولی میں کوٹا چلانے والے ہرپال کے بیٹے اروند کی شادی تقریبا تین سال پہلے ہوئی تھی ۔ اروند کی اہلیہ نے ڈیڑھ سال پہلے کاویہ نام کی بچی کو جنم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 437 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا