English   /   Kannada   /   Nawayathi

مالیا کے بھاگنے میں مودی کے قریبی افسر کا ہاتھ، راہل گاندھی

share with us

نئی دہلی:15؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)وجے مالیا کے ملک سے باہر بھاگنے کے معاملہ میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نریدر مودی پر حملہ بولا ہے۔ لگاتار دوسرے دن اس مدے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا، ’’سی بی آئی کے جوائنٹ ڈائریکٹر اے کے شرما نے مالیا کے لُک آؤٹ نوٹس کو کمزور کیا اور اسے بھاگنے دیا۔ اے کے شرما جو گجرات کیڈر کے افسر ہیں اور سی بی آئی میں پی ایم مودی کے من پسند ہیں۔ نیرو مودی اور میہل چوکسی کے بھاگنے میں اے کے شرما کا ہی ہاتھ ہے۔‘‘ 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا