English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گودی میڈیا کے خلاف تیجسوی یادو نے کھولا مورچہ ، سیاسی جماعتوں سے بائیکاٹ کی اپیل کی

نئی دہلی:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بہارکے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھوں نے ایسے ٹی وی چینلز کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے جو بی جے پی کے طے ایجنڈے کے تحت بڑے ایشوز پر پردہ ڈالنے کا کام کر رہے ہیں۔ اس خط میں تیجسوی یادو نے لکھا ہے کہ ’’ساتھیو! ایک طرف جہاں ہم بھکمری، بے روزگاری، کسان اور سماجی انصاف سے جڑے ایشوز اٹھا رہے ہیں، تو وہیں اصل دھارے کی میڈیا کا ایک بڑا حصہ بی جے پی ہیڈ کوارٹر کے

مزید پڑھئے

سیتامڑھی میں پولس اہلکاروں نے بے رحمی سے پیٹ کر لی دو مسلم نوجوانوں کی لی جان !

سیتا مڑھی :12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ 7 مارچ کو بہار واقع سیتامڑھی میں پولس حراست میں دو مسلم نوجوانوں کی موت سے متعلق حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مہلوکین 30 سالہ غفران عالم اور 32 سالہ تسلیم انصاری کے جسم پر مظالم کے کچھ ایسے نشانات دیکھنے کو ملے ہیں جو اندیشہ ظاہر کرتے ہیں کہ حراست میں وہ پولس کی بربریت کا شکار ہوئے ہیں۔ یہ معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد 5 پولس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی

مزید پڑھئے

بابری مسجد: ہمیں مصالحت پر نہیں شری شری پر اعتراض، اقبال انصاری کا بیان

ایودھیا:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ایودھیا کے بابری مسجد-رام مندر تنازعہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے مصالحت کی کوششوں کے بعد فریقین فعال نظر آ رہے ہیں۔ لکھنؤ میں آج مسلم فریقین کا ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، فریقین مقدمہ کے وکیل ظفریاب جیلانی سے تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کیے گئے پینل کے سامنے مسلم فریق اپنا موقف پیش کرے گا۔ قبل ازیں پیر کی شام مسلم راشٹریہ سنگھ کی 3 رکنی ٹیم بابری مسجد کے مدعی اقبال انصاری سے ملنے پہنچی، ملاقات کے بعد مسلم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 385 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا