English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گوا: بی جے پی فلورٹیسٹ میں کامیاب ، ۲۰ ارکان اسمبلی نے بی جے پی کے حق میں دئے ووٹ

پنجی :20مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)گوا کے نئے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ بی جے پی کے حق میں گوا اسمبلی کے 20 ارکان نے ووٹ ڈالا۔ وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کے انتقال کے بعد اسپیکر پرمود ساونت نے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ ان کی معاونین جماعتوں میں سے دو رہنماؤں نے ان کے ساتھ نائب وزرائے اعلیٰ کا حلف لیا تھا۔ گوا اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے دوران 20 ارکان اسمبلی نے بی جے پی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 15 ارکان اس کے خلاف گئے۔ گوا اسمبلی کل 36 ارکان پر مشتمل

مزید پڑھئے

لوک سبھا الیکشن سے قبل نیرو مودی کی لندن میں گرفتاری ، کانگریس نے انتخابی اسٹنٹ قرار دیا

نئی دہلی:20مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ 13 ہزار کروڑ سے زیادہ کا گھوٹالہ کرنے کے ملزم نیرو مودی کو لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گھوٹالہ کو انجام دینے کے بعد نیرو مودی ہندوستان سے بھاگ گیا تھا۔ اس کے خلاف حال ہی میں ویسٹ منسٹر کورٹ نے گرفتاری وارنٹ جاری کیا تھا۔ میڈیا رپورٹں کے مطابق نیرو مودی کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں لے جایا جائے گا۔ بھگوڑے ملزم نیرو مودی کی گرفتاری کو کانگریس نے انتخابی اسٹنٹ قرار دیا ہے۔ غلام نبی آزاد نے کہا، ’’بی جے پی

مزید پڑھئے

گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ : ملزم یعقوب پاٹلیا کو عمر قید کی سزا

  احمدآباد:20مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)گجرات کے گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس میں آگ لگانے سے متعلق معاملے کے ایک ملزم یعقوب پاتلیا کو ایک خصوصی عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ یعقوب پاتلیا کو گزشتہ سال جنوری میں گودھرا سے ہی گرفتار کیا گیا تھا جہاں 27 فروری 2002 کو مذکورہ ٹرین کے کوچ ایس۔6 میں آگ لگائے جانے سے 59 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ اس کے ایک دن بعد سے ہی پورے گجرات میں فساد ہوئے تھے۔ معاملے کی جانچ خصوصی جانچ ٹیم ( ایس آئی ٹی) نے کی۔ ایس آئی ٹی عدالت کے جج ایس ایچ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 386 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا