English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لوک سبھا انتخابات: مسلم سیاسی اجلاس نے پیش کیا فہرست مطالبات

پریس کلب آف انڈیا، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جاری بیان آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر، پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام ۶؍مارچ ۲۰۱۹ کو نئی دہلی میں مسلم سیاسی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اجلاس میں مختلف ریاستوں اور مختلف سیاسی و سماجی حلقوں سے وابستہ دانشوران، علماء و ملّی قائدین نے شرکت کی اور موجودہ سیاسی منظرنامے کا جائزہ لینے اور ملک کو درپیش مسائل پر مباحثہ کرنے کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی پریشانیوں کو روشنی میں لانے کا عزم کیا۔

مزید پڑھئے

روزگار غائب پندرہ لاکھ غائب ،اب رفائل کی فائل غائب ،راہل کا طنز،،تیجسوی نےبھی اپنے انداز میں مودی کو بنایا تنقید کا نشانہ

نئی دہلی :07؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل معاملے پر مودی حکومت کو ایک بار پھر کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انھوں نے دہلی کے کانگریس صدر دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رافیل کی فائل غائب ہونے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ایک نئی لائن نکلی ہے ’غائب ہو گیا‘۔ دو کروڑ نوجوانوں کا روزگار غائب ہو گیا، کسانوں کو جو فصل کی صحیح قیمت ملنی تھی وہ غائب ہو گیا، 15 لاکھ روپے کا وعدہ غائب ہو گیا، کسانوں کے بیمہ کا

مزید پڑھئے

بی جے پی رکن اسمبلی کے جوتا کانڈ پر اکھلیش نے وزیر اعظم اور یوگی پر کسا طنز ،دونوں کے بیانات کو ٹہرایا واقعہ کا ذمہ دار

سنت کبیر:07؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے ریاست کے سنت کبیر نگر میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کے درمیان ہوئی مار پیٹ کو شرمناک بتاتے ہوئے اس واقعہ کی وجہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب ملک کا وزیر اعظم کہتا ہے کہ ’گھر میں گھس کے ماروں گا‘، اور وزیر اعلیٰ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے کہتا ہے ’ٹھوکو‘، تو ان کے وزیر اس طرح کا عمل کریں گے ہی۔ اکھلیش یادو نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 384 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا