English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ممبئی میں بارش سے سمندر بنا شہر ، دیوار گرنے سے کئی افراد ہلاک ، سرکاری چھٹی کا اعلان

مہاراشٹر میں موسلادھار بارش کی وجہ سے اب تک درجنوں جانیں جا چکی ہیں اور 22 افراد تو ممبئی کے ملاڈ علاقہ میں ایک رہائشی عمارت کے احاطہ کی دیوار منہدم ہونے کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ممبئی میں بارش کا قہر سب سے زیادہ ہے۔ ملاڈ علاقہ میں دیوار منہدم ہونے کے سبب نہ صرف 22 لوگ ہلاک ہوئے بلکہ 14 زخمی بھی ہوئے جنھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ شہر اور اطراف کے علاقوں میں طوفانی بارش اور سمندر میں طغیانی کی پیش گوئی کے پیش نظر حکومت نے ہائی الرٹ کے ساتھ ہی آج عام تعطیل کا اعلان

مزید پڑھئے

 حلال سرمایہ کے جھانسے میں آکر مسلمان کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کریں 

مہاراشٹرا کالج ممبئی میں ملت اسلامی کے معاشی مسائل، تجزیہ اور حل کے نام پر سمینار کا انعقاد  ممبئی:  یکم جولائی 2019(فکروخبر نیوز)  ملک میں مسلمانوں کے سرمایہ کو حلال سرمایہ کاری کے نام پر لوٹنے اور ان کی معاشی حالات کو ابتر کرنے میں بہت سی کمپنیوں کا ہاتھ ہے جنہوں نے انہیں دھوکہ میں رہ کر لالچ دیتے ہوئے ان کے سرمایہ کو ہڑپ لیا۔ حال ہی میں ایسے کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے والے مسلمانوں کے معاشی مسائل بیان سے باہر ہے جنہوں نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ اس طرح کی

مزید پڑھئے

 ہجومی تشدد کے خلاف اٹھنے والی آوازوں پر بھی وی ایچ پی کو اعتراض

سری نگر:یکم جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)وشو ہندو پریشد نے ہجومی تشدد میں ہونے والی اموات کے خلاف ملک بھر میں اٹھنے والی آوازوں پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماب لنچنگ کے چند ایک معاملات ہی پیش آئے ہیں ، مگر انہیں غیر ضروری طورپر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔  اس کے ساتھ ہی بھگوا تنظیم نے تبریز کی موت کو ہجومی تشدد کا نتیجہ تسلیم کرنے میں بھی پس و پیش کا مظاہرہ کیا ہے ، وی ایچ پی کے قومی ترجمان ونود بنسل کے مطابق ’’حالانکہ اس کا معاملہ مشکو ک نظر آتا ہے مگر جرم کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 354 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا