English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جمعیۃعلماءکی کوشش سے نو سال کے بعد25افراد باعزت بری

دھولیہ جمعیۃ علماء کی شاندار کامیابی پر گلزار احمد اعظمی کی مبارکباد ممبئی:13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر کے حساس شہر دھولیہ میں گستاخ رسول ﷺ کی گرفتاری کے لئے احتجاج کرنے والوں پر پولس نے لاٹھی چارج اور فائرنگ کی۔نیز مظاہرین میں سے 25افراد پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کردیا،جو گزشتہ9سالوں کی سماعت کے بعد ناکافی ثبوت (گواہوں کی عدم دستیابی)کی بنیاد پرعدالت سے باعزت بری ہوگئے۔  2010 میں دھولیہ کلکٹر آفس کے نوٹس بورڈ پرآپ ﷺ گستاخانہ خاکہ بنایا گیا

مزید پڑھئے

کیا ریٹائرمنٹ کے بعد بی جے پی میں شامل ہوںگے ایم ایس دھونی ??

نئی دہلی :13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سابق مرکزی وزیر سنجے پاوان نے دعوی کیا کہ مہندر سنگھ دھونی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ سنجے پاسوان نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دھونی سے اس ضمن میں طویل عرصے سے بات چیت جاری تھی۔ لیکن یہ تب ہی ممکن ہوگا جب وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ' دھونی میرے اچھے دوست ہیں۔ انہیں دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ اس لیے انہیں پارٹی میں شامل کرنے کے لیے طویل عرصے سے

مزید پڑھئے

مدرسہ کے کمسن طلباء پر شدت پسند بجرنگیوں کا حملہ ،جئے شری رام نہ کہنے پر مارپیٹ

اناو:13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی  کے دور حکومت میں اقلیتوں اور مسلمانوں کے ساتھ  ہجومی تشدد کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جارہا ہے اور تاحال اس ضمن میں کسی قسم کی کوئی سرکاری کارروائی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔  تازہ واقعہ میں ایک مدرسے کے بچوں کو نعرہ جے شری رام لگانے پہ مجبور کیاگیا  یہ واقعہ جمعرات کو اناؤ کے صدر علاقے کے جی آئی سی گراؤنڈ میں ہوا، جہاں طالب علم کرکٹ کھیل رہے تھے۔ یہاں مبینہ طور پررائٹ ونگ  گروپ سے جڑے کچھ نو جوانوں نے ان طالب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 355 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا