English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی : اسکول کی زیر تعمیر عمارت گرنے سے تین کی موت ،۱۷ زخمی ، ٹھیکہ دار گرفتار

شاہ جہاں پور:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش کے شاہ جہاں پور ضلع میں رام چندر مشن علاقے میں زیرتعمیر پرائیویٹ اسکول کی شٹرنگ گرجانے سے مرنے والے مزدوروں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امرت تریپاٹھی نے پیر کو یہاں بتایا کہ بابا ڈھابے کے نزدیک دون انٹرنیشنل کالیج کی بلڈنگ بنانے کا کام چل رہا تھا۔اتوار کو زیرتعمیر عمارت کے ایک بڑے حصہ میں لینٹر ڈالنےکی تیار کی جارہی تھی،جس کے ملبے میں 18مزدور دب گئے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی مزدوروں کو اسپتال میں داخل کرایا

مزید پڑھئے

گجرات فسادات کے بارے میں حامد انصاری نے اٹھائے کئی سوال

نئی دہلی:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بھارت کے سابق نائب صدر ڈاکٹر حامد انصاری نے 2002 کے گجرات فسادات کا ذکر کرتے ہوئے سوال کیا کہ گجرات کی حکومت نے اس وقت دفعہ 355 کا استعمال کیوں نہیں کیا۔حامد انصاری نے سابق لیفٹنینٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کی کتاب 'دی سرکاری مسلمان' کی رسم اجرا کی تقریب سے خطاب کیا۔ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا دہشت گردی کا کوئی حل نہیں ہے کیوں کہ لوگوں کا دل جیت کر ہی حالات بہتر کیے جا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر حامد انصاری نے گجرات فسادات پر لیفٹنینٹ جنرل ضمیر الدین

مزید پڑھئے

الہ آباد شہر کا نام تبدیل کر پریاگ راج رکھا جائےگا :یوپی سی ایم یوگی ادتیاناتھ

الہ آباد:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جب سے اترپردیش میں یوگی ادتیہ ناتھ کی زیرقیادت بی جے پی برسراقتدار ائی ہے تب سے شہروں‘ اسٹیشنوں‘ اور دیگر مقامات کے نام تبدیل کرنے کی مانگ میں نہ صرف اضافہ ہوا بلکہ حکومت کی جانب سے خود اس طرح کے اقدامات بھی اٹھائے جارہے ہیں۔اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر اب شہر الہ آباد کے نام کی تبدیلی کا چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے اعلان کیاہے۔ سنتوں کے دیرینہ مطالبہ اور2019لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے ہفتہ کو بڑا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 427 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا