English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سبریمالہ مندر— خواتین کو داخل ہونے سے روکنے والوں پر قانونی کارروائی ہوگی: وجین

ترواننت پورم:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعلی پنارئی وجين نے سبریمالہ مندر کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ریاستی حکومت کی جانب سے نظر ثانی پٹیشن نہیں دائر کرنے کے اپنے فیصلے کو دوہراتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ جولوگ بھگوان آیپا کے مندر میں خواتین کے داخلے کو روكنے کی کوشش کریں گے، ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پنارئی وجين نے یہاں اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت تمام عمر کی خواتین کوسبریمالہ مندر میں داخل ہونے کی

مزید پڑھئے

منھ سے ٹھائیں... ٹھائیں گولی مانے والے دروغہ کو یوگی حکومت انعام سے نوازے گی

اترپردیش:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یوگی حکومت میں یوپی پولس کے کارناموں کو لے کر اکثر سوال اٹھتے رہتے ہیں، حال ہی میں سنبھل ضلع میں ایک تصادم کو لے کر پولس کی کافی فضیحت ہوئی تھی، بدمعاشوں کو پکڑنے کے دوران یوپی پولس کے ایک داروغہ نے منہ سے گولی کی آواز (ٹھائیں... ٹھائیں) نکال کر بدمعاشوں کو ڈرانے کی کوشش کی تھی ۔ ان کا یہ کارنامہ کیمرے میں قید ہو گیا تھا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کو لے کر یوپی پولس کا کافی مذاق بھی اڑا تھا، اب خبر آ رہی ہے کہ یوگی حکومت کی یوپی

مزید پڑھئے

سبريمالہ مندر میں آج خواتین کا داخلہ، بڑی تعداد میں پولس فورس تعینات

کیرالہ :17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کےبعد بدھ سے کیرالہ  کہ مشہور سبریمالا مندر کے دروازے سبھی عمر کی خواتین کیلئے کھلنے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کو لیکر کیرالہ میں سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ کئی تنظیم اور سیاسی پارٹیاں مندر میں خواتین کے داخلے کی مخالفت میں ہیں۔ بی جے پی نے مارچ نکال کر کیرالہ حکومت کی مخالفت کی ہے۔ ایسے میں ریاست میں کشیدگی کا ماحول ہے۔حالانکہ پولیس ۔ انتظامیہ نے خواتین کو سکیورٹی کا بھروسہ دیا ہے۔ کشیدگی کے حالات کے مد نظر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 428 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا