English   /   Kannada   /   Nawayathi

تتلی طوفان: آندھرا پردیش میں 8 افراد ہلاک

share with us

آندھرا پردیش :11؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سمندری  طوفان تتلی کے سبب آندھرا پردیش میں8 افراد ہلاک اور شمالی ساحلی اضلاع میں بڑے پیمانہ پر نقصانات ہوئے۔اسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے یہ بات بتائی ۔ اس طوفان کے سبب عام زندگی مفلوج ہوگئی اور کل سے دونوں اضلاع میں شدید بارش ہورہی ہے۔وزیراعلی کے دفتر نے کہا کہ چھ ماہی گیر جو سمندر میں گئے تھے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سریکاکلم ضلع میں بڑے پیمانہ پر فصلوں کو نقصان پہنچا۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا