English   /   Kannada   /   Nawayathi

سونا اسمگلرس کی وجہ سے منگلور ایرپورٹ ایک بار پھر سرخیوں میں

share with us

کاسرگوڈ کے کولاوایل کے مقیم اتھی یال پرمبو (39) کے پاس سے 709.6گرام کا سونا ضبط کیا گیا جس کی قیمت انیس لاکھ اکیاون ہزار چارسو روپئے بتائی گئی ہے ۔اسی ہوائی جہاز سے منگلور پہنچنے والاموسیٰ (32) نامی مسافر سے بھی سونا ضبط کرلیا گیا ہے جس کا کل وزن 683.6گرام ہے اور اس کی قیمت اٹھارہ لاکھ اناسی ہزار نو سو روپئے بتائی گئی ہے ۔ یہ دونوں مسافر بدھ کے روز صبح پاؤنے آٹھ بجے بذریعہ جیٹ ایرویس منگلور انٹر نیشنل ایرپورٹ پہنچے تھے۔ یہ آپریشن ڈپٹی کمنشر آف کسٹم کرشنا پرساد کی نگرانی میں انجام دیا گیا ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا