English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سڑک کنا رے کھڑی ایک طا لبہ سے تیز رفتار کار ٹکرا گئی ،

بتا یا جا تا ہے کہ اشمتا شام کے وقت اپنے کلاسس کے ختم ہو نے کے بعدگھر جا نے کے لئے کنی ملکی میں واقع کا ویری فورڈ شو روم کے قریب NH 66 پر ایک ڈیوا ئیڈر پر اپنی سواری کا انتظا ر میں کھڑی تھی کہ اس دوران منگلور کی طرف جارہی ایک تیز رفتار سوفٹ کار اس سے ٹکرا گئی ،سر پر سخت چوٹ آنے سے وہ بے ہو ش ہو کر گر گئی ، گہری چوٹیں آنے کی وجہ سے اسے فورا منی پال کے کے یم سی اسپتال میں دااخل کر دیا گیا ،ڈاکٹروں کی طرف پو ری کو شش کے با وجود آج صبح کے وقت اشمتا زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے اس دنیا سے

مزید پڑھئے

کعبۃ اللہ شریف کی تصویر کے ساتھ بدتمیزی کرکے فیس بک پر پوسٹ کرنے والا نوجوان گرفتار

فکروخبر کے مطابق جیونت نائک نامی ایک نوجوان نے کعبہ کی تصویر کے ساتھ بدتمیزی کرکے مسلمانوں کو جذبات کو مجروح کرانے کی غرض سے سوشیل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر متنازعہ تصویر پوسٹ کی تھی جس کے بعد ہوناور کی چنداور جماعت نے ہوناور پولیس تھانہ پہنچ کر اس کی شکایت کی تھی اور جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا لیکن نوجوان کی گرفتاری عمل میں نہ آنے کی وجہ سے مرڈیشور کے نوجوانوں نے جماعت کے ذمہ داران سے اس بات کی شکایت کی اور اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس سلسلہ

مزید پڑھئے

ملزم رتنا کر شیٹی کے اسپتال سے فرار ہو نے کی خبر جھو ٹی ثابت ہوئی؟

کلڑ کا میں دو دن سے جا ری تنا زعہ میں زخمی ہو نے والے ہندو جا گرن ویدیکے کے مقا می صدر رتنا کر شیٹی کو زخمی ہو نے کی بناپر پتور کے آدرشا اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا ،جب کہ رتنا کر کے خلاف خلیل نامی شخص پر قاتلا نہ حملہ میں ملوث ہو نے کا الزام ہے آج صبح یہ خبر سننے میں آئی تھی فساد کا ملزم رتنا کر اسپتال سے فرار ہو گیا ہے ،اس کی نگرا نی پر متعین تین پو لیس اہل کار کو اس تعلق سے غفلت برتنے اور اپنی ذمہ داری کو نبھا نے میں سستی اور کاہلی کی وجہ سے معطل کر دیا گیا ہے ،مگر اب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 373 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا