English   /   Kannada   /   Nawayathi

لاری اور بس کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ، ایک شدید زخمی

share with us
جس کے نتیجہ میں ڈرا ئیور چندر شیکھرن کی مو قع ہی پر موت ہو گئی ،جب کہ لا ری کلینر بجّو کو سخت ترین چوٹیں آنے کی بنا پر تریچور کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ،لیکن اب تک اس کی حالت تشویش ناک ہے ،واضح رہے کہ مہلوک شییکھرن کئی سالوں سے اس را ستہ سے گزر رہے ہیں ،اس سے قبل وہ اپنی کا ر کے ذریعہ اس راستہ سے آتے جا تے تھے ،جب کہ ابھی چند دنوں قبل ہی انھوں نے ٹرک خریدی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا