English   /   Kannada   /   Nawayathi

درخت کٹو تی کے لئے گئے ہو ئے شخص پر جا نور سمجھ کر گو لی چلا ئی گئی ،آدمی مو قع پر ہلاک

share with us

بتا یا جا تا ہے کہ روی رات کے اندھیرے کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے لکڑیاں کا ٹنے کے لئے جنگل کی طرف نکل پڑا ،جب کہ اسی لمحہ دیگر دو افراد بھی اندھیرے کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے شکا ر کھیلنے کے لئے اسی جنگل کی طرف نکل پڑے ،روی کی نظر جب ان دو نوں پر پڑی تو وہ ان کومحکمۂ جنگلات کے لو گ سمجھ کر درخت کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کر رہا تھاکہ اسی لمحہ ان دو شکا ریوں نے اس کی آواز پر کان دھر تے ہو ئے جانور سمجھ کر اس پر گو لی لگا دی ،جس کی بنا پر وہ مو قع پر ہی ہلاک ہو گیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکا ری اسپتال منتقل کی گئی ہے ،جب کہ ملزمان کی شنا خت سندر نا ئیک اور جیتو کے طور پر کر لی گئی ہے ،جن کو تحقیقات کے لئے پو لیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا