English   /   Kannada   /   Nawayathi

بارش سے متاثرہ بھٹکل کے علاقوں کا تحصیلدار دفتر کے ذمہ داران نے کیا دورہ

share with us

 تینگن گنڈی کے مقام پرپہونچ کر انہوں نے علاقہ کے ذمہ داران کے ساتھ مل کر جائزہ لیا ،علاقہ کے ذمہ داروں نے بتایا کہ علاقہ میں بارش کی وجہ سے مختلف مکانات میں پانی جمع ہونے سے مکینوں کو انتہائی پریشانی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ،اسکول کے احاطہ میں بارش کے پانی سے ندی جیسی حالت بنی ہوئی ہے،جس کے بعد انہوں نے ان مسائل کے حل کے لئے غور و خوض کرتے ہوئے مختلف تجاویز پیش کی اور تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا