English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل میں تعمیر ہونے جارہا نیا ڈرینیج سسٹم غیر سائنٹیفک

اس منصوبہ کے تحت بھٹکل اور اس کے مضافاتی علاقوں میں ڈرینیج تعمیر کرائے جائیں گے ،ایس ڈی پی آئی کا کہنا ہے بھٹکل میں پہلے سے موجود غوثیہ محلہ میں واقع ایک ہی ڈرینیج کی وجہ سے عوام کا برا حال ہے ،کئی سالوں سے وہاں کے کنوؤں کا پانی استعمال کے لائق نہیں ہے ،عوام پینے کے پانی کے لئے بھی ترس رہے ہیں ،یہ حال صرف ایک ڈرینیج کا ہے ،ریاستی حکومت نے جو علاقہ میں آٹھ ڈرینیج تعمیر کرانے جا رہی ہے کہیں اسکا انجام بھی غوثیہ محلہ میں کی طرح نہ ہو اوردیگر علاقوں میں جہاں اس کو تعمیر کیا

مزید پڑھئے

گانجہ اسمگلنگ کے الزام میں تین افراد کو پولس نے لیا حراست میں ، دس کلو گانجہ ضبط

ان کے پاس سے دس کلو گانجہ بھی ضبط کرلیا ،پولس کا کہنا ہے کہ چتور سے کم قیمت میں گانجہ خرید کر اس کی چھوٹی چھوٹی پیکٹ بناکردگنی قیمت میں شہر میں فروخت کیا کرتے تھے،ان کے خریدار وں میں اسکول کے طلباء کے شامل ہونے کی خبریں ہیں ،پولس کو ملی خفیہ جانکاری کی بناء پر پولس نے چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے انہیں ایک لاڈج سے گرفتار کر لیا ،تحقیقات کے بعد گانجہ خریدنے والوں کی فہرست بھی پولس کے ہاتھ لگی ہے ، ان کے خلاف بھی سخت کاروائی کئے جانے کی پولس نے یقین دہانی کی ہے ،منگلور

مزید پڑھئے

تاجر سے تین لاکھ لوٹ کر موج کر رہے دو مجرموں کو پولس نے دھر دبوچا

تفصیلات کے مطابق 22جون سدرشن نائیک نامی شخص اپنے دن بھر کے کاروبار کے بعد دکان میں جمع شدہ تین لاکھ کی رقم لئے اپنے شراکت دار کے گھر کی جانب نکل پڑا ،جیسے ہی وہ اپنے ساتھی کے مکان کے باہر پہونچا تو اس کا پیچھا کر رہے ملزم اس کے قریب آگئے اور پتہ پوچھنے کے بہانہ اس کا دھیان ہٹاکر اس کے ہاتھوں سے روپیوں سے بھری بیگ لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،جس کے بعد شہری پولس تھانہ میں اس نے معاملہ درج کرا لیا گیا تھا ،پولس نے معاملہ کی تحقیقا ت کرتے ہوئے کیمائی نامی علاقہ سے انہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 372 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا