English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور اور اڈپی کے درمیان نئے ہوائی اڈے کے تعمیرکے امکانات

share with us

اسی لیے اب منگلور ایرپورٹ کا توسیعی کام جلد ازجلد کرنے سے مسافر منگلور ایرپورٹ ہی کا رخ کریں گے البتہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اب مزید توسیعی کام کے لیے منگلور ہوائی اڈہ پر آسانی کے ساتھ اراضی دستیاب نہیں ہوسکتی اس لیے مذکورہ ریاستی وزیر نے منگلور اور اڈپی کے درمیان نئے ہوائی اڈہ کے تعمیر کے امکانات ظاہر کیے ، اس بات کو حتمی شکل منگلور ایرپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ہی دیا جائے گا۔ مانا جارہا ہے کہ منگلور اور اڈپی کے درمیان ہوائی اڈہ کی تعمیر سے بھٹکل اور آس پاس میں مقیم لوگوں کو کافی آسانی ہوگی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا