English   /   Kannada   /   Nawayathi

چھٹی کلاس میں زیر تعلیم تین طلباء تالاب میں ڈوب کر ہلاک

share with us

بتا یا جا تا ہے کہ شام کے وقت یہ تینوں اپنے گھر سے نکل گئے تھے ،دیر رات گئے یہ لوگ جب اپنے گھر نہیں پہنچے تو تینوں کے گھر والے پریشان ہو کر ان کی تلاش شروع کی تو گھر کے قریب مو جود ایک تالاب کے پاس ان کی چپلیں پا ئی گئیں ،جس کی وجہ سے تالاب میں ان کی تلا شی شروع کی گئی تو کچھ ہی دیر بعد ان کی لاشیں بازیافت ہوئیں۔جس کے انہیں پو سٹ ما رٹم کے لئے سرکا ری اسپتال لے جا یا گیا ،منجیشور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا