English   /   Kannada   /   Nawayathi

بجلی غائب ہونے کے ساتھ فاروقی محلہ میں پیش آئی چوری کی واردات

share with us

متاثرہ شخص میں سے ایک نے فکروخبر کو بتایا کہ کل ہی اس نے اپنی پٹرول ٹینک فل کروائی تھی، لیکن صبح بائیک نہ چلنے پر اسے احساس ہو ا کہ کسی نے اس کا پٹرول اڑا لیا ہے ، اس کے ساتھ ہی کئی اور ساتھیوں نے بھی کہا کہ ان کی بھی گاڑی سے پٹرول کی چوری ہوئی ہے،،مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کل رات چار انجان افراد محلہ کا چکر کاٹتے دکھائی دئے لیکن لوگوں نے اسے نظر انداز کر دیا۔ علاقہ کے عوام انہیں پر شبہ ظاہر کررہے ہیں ،واضح رہے کہ بجلی غائب ہونے کے نتیجہ میں دو دن قبل بھٹکل کے رحمت آباد میں بھی کئی گاڑیوں سے پٹرول چوری کی واردات پیش آنے کی اطلاع فکروخبر کو موصول ہوئی تھی ،پولس تھانہ میں شکایت درج کئے جانے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا