English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے بنگلور میں چھٹا ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

share with us

اس ورکشاپ میں ڈاکٹر عصمت صاحبہ این آئی یو ایم بنگلور،محترمہ شبانہ فردوس صاحبہ،سلام سنٹر ،بنگلور،ڈاکٹر آصفہ نثار صاحبہ،کوآڈینیٹر ویمنس ونگ،بنگلور، محترمہ دریہ حسن صاحبہ ،رکن تحفظ شریعت کمیٹی، حیدرآباد، محترمہ تسنیم فرزانہ صاحبہ،جماعت اسلامی ہند، بنگلور،محترمہ شمیم فاطمہ صاحبہ، رکن عاملہ تحفظ شریعت کمیٹی ،حیدرآباد، محترمہ ریحانہ صاحبہ، رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ، مسؤلہ ریمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈاور محترمہ صابرہ اعجاز صاحبہ، رکن عاملہ تحفظ شریعت کمیٹی، حیدرآبادمخاطب کرینگے۔
شریعت اسلامی سے دلچسپی رکھنے والی خواتین و طالبات سے گذارش ہے کہ وہ کوآڈینیٹر ورکشاپ ڈاکٹر آصفہ نثار سے فون نمبر 9845286842 پر ربط کرسکتے ہیں۔


جاری کردہ

مرکزی دفتر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا