English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی نے بیدر ریلوے اسٹیشن پر بیدر۔گُلبرگہ ریلوے لائن کا افتتاح کیا اور بیدر ۔گُلبرگہ ڈیمو پیاسنجر ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔

مسٹرمودی نے کہا کہ اس ریل کو شروع کرنے میں تقریبا20سال کا عرصہ لگا ہے۔مجھے یہ بات دُکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ پروجیکٹ 4سو کروڑ روپیے سے بھی کم خرچ میں مکمل ہوسکتا تھا‘ لیکن اب اسے زیادہ خرچ کرنا پڑا‘جو پروجیکٹ تین سال میں مکمل ہونا تھا اُسے20سال کا طویل عرصہ بیت گیا۔ کئی سال تک یہ پروجیکٹ اٹکا پڑا ۔ انھوں نے پچھلی سرکار پر الزام لگایا کہ اگر وقت پر دھیان دیا ہوتا تو کم سے کم 7سال میں یہ پروجیکٹ مکمل ہوتا ۔ مسٹر نریندر مودی بیدر کے رکن پارلیمنٹ مسٹر بھگونت کھوبا

مزید پڑھئے

کرناٹک بھیانک سڑک حادثہ میں تین سالہ لڑکی سمیت 12 افراد ہلاک ، افراد زخمی

دلہن کی بہن بھی مہلوکین میں شامل ہے۔اس حادثہ کے سبب دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ مدور اسپتال اور مانڈیا کے دسٹرکٹ اسپتال میں بقیہ افراد کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔مرنے والوں کی شناخت جئے اماں،پارواتماں،مدمماں، شیوانا،سانماں،سروجماں، پوجا اور شروتی کے طور پر کی گئی ہے جبکہ دیگر مرنے والوں کی ہنوز شناخت نہیں ہوسکی۔یہ تمام دلہن کے رشتہ دار تھے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سینکڑوں افراد جمع ہوگئے ان میں مرنے والوں کے رشتہ دار بھی شامل تھے ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک

مزید پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا تعلیمی میلہ شروع ، پورے کیمپس میں جشن کا ماحول

یہی نہیں عالمی درجہ بندی میں جامعہ ملیہ بہترین 1000 اور ایشیا کے بہترین 200 یونیورسٹیوں میں شامل ہیں۔ جامعہ ملیہ میں میڈیکل کالج کھولے جانے کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے اس میں جلد کامیابی ملنے کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے اس بات پر فخر جتایا کہ یہ ملک کی واحد یونیورسٹی ہے جو فاصلاتی تعلیم کے ذریعہ ملک کی تینوں افواج ایئر فورس، بحریہ اور بری کے لئے بی اے اور ایم اے کے ڈگری کورسیز چلا رہی ہے۔ اس سے 16۔17 سال میں فوج میں داخل ہوکر 30۔35 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جانے والے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 266 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا