English   /   Kannada   /   Nawayathi

مورینا میں پنچایت کا شراب بندی کے لئے اٹھایا گیا قدم ,شراب پینے پر لگے گا بھاری جرمانہ

share with us

پنچایت میں کہا گیا ہے کہ جرمانہ نہ دینے پر اسے گاؤں کی گلیوں کی صفائی کرنی ہوگی اگر وہ اتنے پر بھی نہیں مانتا ہے تو اسے سماج سے باہرکر دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پروسا دیولپمنٹ بلاک کے گرام پدو، گڑیا رائے پور، گڈے کا پورا، واہیر پورا، رام بکس کا پورا، رمگڈھا اور دھرم پورا گاؤوں نے اس مہا پنچایت کا انعقاد کیا تھا۔ مہا پنچایت میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو شخص شراب پینے والے کی اطلاع دے گا،اگر وہ مرد ہے تو اسے پانچ سو روپے اور خاتون ہے تو اسے 600 روپے کا انعام دیا جائے گا۔پنچایت نے طے کیا ہے کہ جرمانے کی رقم گاؤں کے ترقیاتی کاموں میں خرچ کی جائے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا