English   /   Kannada   /   Nawayathi

یشونت سنہا کے بیان کے سہارے راہل گاندھی نے اڑایا مذاق

share with us

کانگریس کے نائب صدر نے اس مضمو ن کے بہانے مودی حکومت کی اقتصاد ی پالیسیوں پر سخت حملہ کیا اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا نام لے کر اور مسٹر مودی کا نام لئے بغیر ان کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا دیویو اور سجنو آپ کا معاون پائلٹ اور وزیر خزانہ بول رہا ہوں۔ براہ کرم اپنی سیٹ پر لگی پٹی کو باندھ لیں اور احتیاط سے بیٹھیں ۔ ہمارے طیارے کے بازو گرگئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا