English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

فرقہ پرست نمرودی طاقتوں کے سیاسی غلبہ کو صرف مسلمان روک سکتے ہیں

عیدالضحی کے موقعہ پر کل وہ عیدگاہ سیڑم روڈ گلبرگہ میں نمازیوں کے کثیر اجتماع کو مخاطب کر رہے تھے ، الحاج قمرالاسلام نے عید الضحیٰ کو رہتی دنیا تک باقی رہنے والی ایثار و قربانی کی عظیم مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ حضور اکرمﷺ نے حج کے موقع پرقربانی دیتے ہوئے اُمت محمدی کے لئے یہ لازم کر دیا کہ صبح قیامت تک اس اسوۂ ابراہیمی کو جاری و ساری رکھیں الحاج قمرالاسلام نے مزید کہا کہ صرف قربانی ہی اسواۂ ابراہیمی نہیں ہے بلکہ بدھ پرستی اور نمرودی طاقتوں سے لوہا لینا بھی اسوۂ

مزید پڑھئے

کمار منگلم برلا کے خلاف سى بى آئى کيس درج

سى بى آئى کے افسروں کے مطابق تازہ معاملہ ميں اس وقت کے سکريٹرى پى سى پاريکھ اور آدتيہ برلا گروپ کے صدر کمار منگلم برلا کو کوئلہ الاٹمنٹ گھپلہ کا ملزم قرار ديتے ہوئے ان کے خلاف يہ کيس درج کيا گيا ہے۔ علاوہ ازيں چند نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کيا گيا ہے۔کوئلہ بلاک کے الاٹمنٹ ميں گھپلہ کے سلسلے ميں سى بى آئى نے يہ 14 واں کيس درج کيا ہے۔ امول نے دودھ کى قيمت ميں دو روپے فى ليٹر کا اضافہ کيا نئى دہلى، 16اکتوبر(فکروخبر/ذرائع) قومى راجدھانى اور اس سے متصل علاقوں ميں

مزید پڑھئے

رام نگر: چاربنگلوری نو جوان تیراکی کے دوران ڈوب کر ہلاک

اطلاع کے مطابق یہ تمام لوگ بنگلور کے شری نگرعلاقے کے مقیم ہیں، چھٹی ہونے کی وجہ سے اشوک کی کار میں پانچوں دوست تفریح کے لیے منچنا بیلے فالس دیکھنے نکلے اور موقع پاکر تیرنے کے لیے اُتر گئے تو تیراکی نہ آنے کی وجہ سے پانی کے جھرنوں کی تیزی میں آگئے۔ ان میں سے ایک ساتھی جو دنیش کسی بہانے سے کنارے آیا تھا وہ محفوظ ہے۔ اطلاع پاکر فوری پولس نے چھان بین شروع کردی فائر بریگیڈ عملہ اور تاورے کیرے پولس نے کوششوں کے بعد لاشیں باہر نکالیں ہیں، پولس کمشنر انوپم اگروال ، ڈی وائی ایس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 336 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا