English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمار منگلم برلا کے خلاف سى بى آئى کيس درج

share with us

سى بى آئى کے افسروں کے مطابق تازہ معاملہ ميں اس وقت کے سکريٹرى پى سى پاريکھ اور آدتيہ برلا گروپ کے صدر کمار منگلم برلا کو کوئلہ الاٹمنٹ گھپلہ کا ملزم قرار ديتے ہوئے ان کے خلاف يہ کيس درج کيا گيا ہے۔ علاوہ ازيں چند نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کيا گيا ہے۔کوئلہ بلاک کے الاٹمنٹ ميں گھپلہ کے سلسلے ميں سى بى آئى نے يہ 14 واں کيس درج کيا ہے۔

امول نے دودھ کى قيمت ميں دو روپے فى ليٹر کا اضافہ کيا

نئى دہلى، 16اکتوبر(فکروخبر/ذرائع) قومى راجدھانى اور اس سے متصل علاقوں ميں امول برانڈ دودھ کى قيمتوں ميں دو روپے فى ليٹر کا اضافہ کرديا گيا ہے۔ اضافہ شدہ يہ شرحيں کل سے نافذ العمل ہوجائيں گى۔امول نے گولڈ برانڈ دودھ کى قیمت 42 روپے سے بڑھا کر 44 روپے فى ليٹر کى ہے ۔امول تازہ اب 34 روپے فى ليٹر ملے گا پہلے يہ 32 روپے فى ليٹر تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا