English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ایک شاگرد 6اُستاد : دھارواڈ ضلع انسٹی ٹیوٹ تعلیمی ادارے کی زبوں حالی

جب کہ ایک طالبِ علم منتقل ہوکرگلبرگہ میں داخلہ لے لیا۔ ایک نے ڈگری کو ہی خیرباد کہا۔ایک اور طالب علم جس کا نام کامبلے ہے اکیلا رہ گیا۔ ایک افسرکا کہنا ہے کہ ہم نے کوشش کی کہ اس کو خواتین کے ٹریننگ سنٹر میں بھجوادیں مگر اُصول اس کے مخالف ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں کرپائے۔ ان کا ماننا ہے کہ اب طلباء ڈی ایڈکورس میں دلچسپی نہیں رکھتے، یہ پہلا سال ہے جس میں یہ اس کورس کا گراف نیچے آگیا ہے۔ ٹریننگ سنٹر میں ایک اکیلا طالبِ علم ہونے کی وجہ سے ہاسٹل کا بھی براحال ہے۔  زندگی

مزید پڑھئے

نریندر مودی جھوٹ کی کھیتی کرنے میں ماہر ہیں : نتیش

پٹنہ کے ایک اے کے راستے میں واقع وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر منعقد عوام دربار کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نتیش نے یہ تبصرہ کیا. پٹنہ میں منعقد بی جے پی کی ہنکار ریلی کے دوران مجرمانہ طور پر سیکورٹی کو نظر انداز کئے جانے کی وجہ سے وہاں دھماکے ہونے کے تعلق سی مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے نتیش نے کہا کہ ریلی کے دوران جو سلسلہ وار دھماکے ہوئے وہ بہت ہی قابل مذمت ہے پر دہشت گردوں نے دھماکے نہیں کئے ہوتے تو وہ ریلی فلاپ تھی.انہوں نے کہا کہ اس ریلی کے بارے میں تو ایسا

مزید پڑھئے

نارائن سائیں کو لڑکیاں بھیجنے والی خاتون گنگا گرفتار

سورت ریپ کیس میں سائیں کے ساتھ گنگا بھی ملزم ہے. اسکو سورت پولیس نے ادے پور سے 15 کلومیٹر دور واقع ایک گاؤں سے گرفتار کیا. سوشيل کمار شندے کا ہيلى کاپٹر حادثہ کا شکار  ميرٹھ،10نومبر(فکروخبر/ذرائع )) مرکزى وزير داخلہ سوشيل کمار شندے کا کل ہيلى کاپٹر ميرٹھ ميں ہيلى پيڈپر اترنے کے دوران آج حادثہ کا شکار ہوگيا مگر وہ بال بال بچ گئے۔ مسٹر شندے ريپڈ ايکشن فورس (آر اے ايف) اور سنٹرل ريزرو پوليس فورس (سى آر پى ايف) کے صدر دفتر کا افتتاح کرنے يہاں آئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 337 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا