English   /   Kannada   /   Nawayathi

اردو صحافی.... اورمسائل !

بہرحال ممبئی کے سربراہ تاجروں اور اہم شخصیات نے اردو صحافیوں کی تنظیم کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور مستقبل میں بھی تعاون کا یقین دلایا۔ یہ واقعی ایک قابل ستائش اقدام ہے‘ دوسرے شہروں اور ریاستوں میں بھی اس کی تقلید ہونی چاہئے‘ کیوں کہ اردو کا صحافی چاہے وہ ہندوستان کے کسی بھی علاقہ سے کیوں نہ تعلق رکھتا ہو اس کی حالت ہر اعتبار سے کمزور ہے۔ حیدرآباد کے چند صحافیوں کی حالت بہتر ہے‘ بیشتر معاشی تنگ دستی کا شکار ہیں۔ اخبارات چاہے کتنے ہی مشہور اور کتنے ہی

مزید پڑھئے

راہل کے سر پر کانٹوں کا تاج یاپرینکا بچائینگی کانگریس کی لاج؟

یعنی زیادہ سے زیادہ اگلے ماہ تک کانگریس ورکنگ کمیٹی کے فیصلے پر مہر لگ جانے کا امکان ہے کیونکہ گاندھی خاندان میں یہ تقریبا طے ہو گیا ہے کہ راہل کو کانگریس کی ذمہ داری سونپ دینی چاہئے۔ حالیہ اسمبلی انتخابات میں خاص طور پر آسام میں شکست کے بعد یہ بھی بحث زوروں پر ہے کہ کانگریس کو اپنے اقلیتی ووٹوں پر دھیان دینا چاہئے کیونکہ جس طریقے سے بدرالدین اجمل نے مسلم ووٹوں پر اپنی گرفت برقرار رکھی،اس سے بی جے پی کو فائدہ ہوا اور کانگریس بی جے پی سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود

مزید پڑھئے

رپورٹ کارڈ کامیابی نہیں ناکامی کی رپورٹ ہے۔

’’مشک آنست کہ خود بگو ید نہ کہ عطار بگوید‘‘ مشک وہ ہے جو خو دکہتا ہے کہ میں مشک ہوں، وہ نہیں ہے جس کے بارے میں عطار بتائے۔ مودی سرکار نے اگر دو سال میں ایسے ایسے کام کر دئے ہیں کہ آئندہ ہر جگہ ہر کسی کو صرف بی جے پی کو ووٹ دینا چاہئے تو اس کے بتانے کی ضرورت نہیں ہونا چاہئے ۔ بلکہ ہم یا آپ جب گھر سے باہر نکلیں تو آپ کو نظر آجائے کہ سب کچھ بدل گیا ہے۔ اس پروگرام میں شری کلراج مسرا نے زور دیکر کہا کہ مودی جی نے دو سال میں اتنے کام کر دئے جو کانگریس نے ساٹھ سال میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 325 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا