English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیا کبھی کامیاب ہوگابھارت کو ہندوراشٹر بنانے کا بھگوا منصوبہ ؟

اور کھلے عام اعلان کر رہے ہیں کہ دسمبر ۲۰۲۱ء تک وہ بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے خالی کرالیں گے اور اسے ہندو راشٹر بنا کر دم لیں گے۔ اس قسم کی باتیں کوئی نئی نہیں ہیں بلکہ سنگھ کے لیڈران اور نظری ساز پہلے بھی کہتے اور لکھتے رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں خبریںآرہی ہیں کہ وشو ہندو پریشد ،وزیر اعظم مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس میں ہندوخواتین کو اسلحے کی ٹریننگ دے رہا ہے۔ اس سے پہلے ایودھیا میں بجرنگ دل کے ٹریننگ کیمپ کا ویڈیو سامنے آیا تھا۔ وارانسی کے وی ایچ پی دفتر کے

مزید پڑھئے

روزے کے دینی ودنیاوی برکات وفوائد

مضیٰ ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں گرمی کی شدت سے پیر جلنا یعنی رمضان میں روزے رکھنے سے مسلمانوں کے گناہ جل جاتے ہیں۔ اس ماہ مقدس کو تین عشروں میں تقسیم کیا گیا جب کہ ہر عشرہ کی خاصیت الگ ہے ، پہلا عشرہ رحمت سے معمور ہے ، دوسرا عشرہ مغفرت سے لبریز ہے، تیسرا عشرہ دوزخ کی آگ سے نجات ہے۔ اسی عشرہ کی طاق راتوں میں شب قدر ہے۔تمام عبادات میں روزہ کی عبادت کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ کا فرمانا ہے کہ ’’رمضان میرا مہینہ ہے‘‘ اور روزہ کی عبادت خداوند

مزید پڑھئے

فضائل جمعۃ المبارک

چنانچہ حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا ! جس بہترین دن میں سورج طلوع ہوتا ہے وہ جمعہ کا دن ہے جس میں حضرت آدم پیدا کئے گئے جس دن میں حضرت آدم جنت میں داخل کئے گئے جس دن وہ جنت سے خارج کئے گئے اور قیامت بھی جمعہ کے دن قائم ہوگی حضرت علامہ غلام رسول سعیدی صاحب فرماتے ہیں جمعہ کے دن حضرت آدم جنت سے خارج کئے گئے اس دن قیامت واقع ہوگی ایک سوال یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت آدم کے جنت سے خروج میں کیا فضیلت ہے؟ آپ لکھتے ہیں کہ اس کا جواب یہ ہے کہ حضرت السلام کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 324 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا