English   /   Kannada   /   Nawayathi

حالات بدلیں گے تو عید کی حقیقی خوشیاں بھی نصیب ہوں گی

مفتی فیاض احمد محمود برمارے استاد جامعہ ضیاءالعلوم کنڈلور کرناٹک عید الفطر اپنی تمام تر رعنائیوں اور خوشیوں کے ساتھ نمودار ہورہی ہے،ہر سال پوری دنیا کے مسلمان عید کی خوشی محسوس کرتے ہیں اور مناتے ہیں،اس سال  عید کے موقع پر عالم اسلام اور مسلمانوں کے کو  خوشیوں کے آسمان سے غم کے بادل بھی تک رہے ہیں،مصائب وآلام یہ صدا دے رہے ہیں کہ مسلمانوں تمہاری یہ عید فرحت وسرور کی عید نہیں بلکہ غم وحزن کی عید ہے۔ ہمارا بسیرا سرزمین فلسطین اور اہل غزہ پر ہے،اسرائیل اور اہل

مزید پڑھئے

رمضان سے ہم نے کیا حاصل کیا؟

اگراللہ کے مہمان کاشایان شان استقبال نہیں کرسکے تھے تو کم سے کم شایان شان رخصت تو کردیجیے۔ ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور رمضان کا مبارک مہینہ اپنے آخری لمحات میں داخل ہوچکا ہے ۔اگر اللہ نے چاہا تواب ایک سال بعد ہی یہ مبارک ساعتیں ہمیں حاصل ہوں گی ۔ اس موقع پر ہمیں اپنا جائزہ لیناچاہئے کہ روزے کے جو مقاصد قرآن وحدیث میں بیان ہوئے ہیں کیا وہ ہم نے حاصل کر لیے ہیں۔خالق کائنات نے ماہ مبارک کی ساعتوں کو جو فیوض و برکات عطا فرمائی تھیں کیا ان

مزید پڑھئے

انتخابی سیاست سے غائب ہوتے ہوئے مسلمان

نور اللہ جاوید، کولکاتا اقلیتوں کی سیاسی خود اختیاری کے لیے موثر حکمت عملی کے ساتھ طویل جدوجہد کی ضرورت فرقہ پرستی کے موجودہ ماحول میں سیاسی نمائندگی میں اضافے کی غیر حکیمانہ لڑائی سے مزید نقصان پہنچ سکتا ہے وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بی جے پی کے عام کارکن تک سبھی ’اس بار 400 کے پار‘ کے ’نعرہ مستانہ‘ میں جھوم رہے ہیں، انہیں یقین ہے کہ وہ تیسری مرتبہ زیادہ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرکے اقتدار میں واپسی کریں گے۔ وزیر اعظم مودی اور ان کے حامیوں کے اس یقین کی

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا