English   /   Kannada   /   Nawayathi

جمہوریت اور ہندوستان

اس کے علاوہ بھی دیگر اصحاب قلم نے جمہوریت کی تعریفیں اپنے اپنے طریقے سے کی ہیں تاہم مذکورہ سبھی تعریفیں سولہویں امریکی صدر ابراہم لنکن کی تعریف جمہوریت ’’لوگوں کے لئے ،لوگوں کے ذریعے،لوگوں کی حکومت ،،اور مشہور یونانی مفکر ہیرو ڈوٹس کی تعریف جمہوریت ’’ایسی حکومت جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات قانونی طور پر پورے معاشرہ کو حاصل ہو ،، سے کسی نہ کسی طرح متاثر ہیں، لیکن غور و فکر کرنے والی بات یہ ہے کہ کیا ابراہم لنکن اور ہیرو ڈوٹس کی تعریفیں جامع اور مانع ہیں ؟تو میں

مزید پڑھئے

کیا امت شاہ کے دامن سے بے گناہوں کے خون کے دھبے دھل چکے ہیں؟

انھیں پھنسناے میں یہ تفتیشی ایجنسی شامل تھی یا انھیں رہا کرانے میں اس ہاتھ ہے؟ آج یہ سوال اس لئے اٹھ رہے ہیں کہ حال ہی میں سی بی آٗی کی خصوصی عدالت نے بی جے پی کے قومی صدر کو ان سنگین الزمات سے بری کردیا ہے جن میں کئی سال سے وہ گھرے ہوئے تھے اور اس کے لئے انھیں جیل میں بھی رہنا پڑا تھا۔ وہ ضمانت پر باہر تھے اور اس بیچ ملک میں بہت کچھ سیاسی بدلاؤ آیا اور یہ بدلاؤ بھی امت شاہ کے حق میں تھا کیونکہ ان کی پارٹی نے اقتدار پر زبردست اکثریت سے قبضہ کیا اور ملک کے سیاہ وسفید کی مالک

مزید پڑھئے

اکثریت واقلیت کی فرقہ پرستی کے مضمرات کو سمجھنے کی ضرورت

نوعیت وکیفیت کے اعتبار سے دونوں خطرناک ہیں لیکن اکثریت میں فرقہ پرستی کو ہوا دینے والے اس لئے زیادہ قابل گرفت ہیں کہ وہ اس حقیقت کو فراموش کردیتے ہیں کہ ہندو اکثریت کا دیش ہوتے ہوئے بھی یہ صرف ہندوؤں کا ملک نہیں بلکہ مختلف ذیلی قومیتوں کے اشتراک وتعاون سے بنا ہے جب تک باہم رہنے بسنے کا یہ جذبہ طاقتور رہے گا ہندوستان باقی رہے گا جس دن اس کو تبدیل کیا گیا تو ملک کی موجودہ ہیئت برقرار نہیں رہے گی۔آزادی سے قبل کے اس رویہ کی دین محمد علی جناح ہیں جو تقسیم ہند کے موجب بنے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 420 of 420 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا