English   /   Kannada   /   Nawayathi

بجرنگیوں کو نکسلیوں کے مقابلہ پر بھیجا جائے

رجت شرما نے اگر کہیں دیکھا ہو تا کہ برقعہ پو ش عورتیں اپنے بچوں کو ہندو دہشت گردوں سے جو گیروے کپڑے اور خاکی نیکر پہنے ہوئے ہیں بچانے کے لئے چھپا رہی ہیں تو گلا پھا ڑ دیتے کہ مسلمان ہندوؤں کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں ۔ہر ٹی وی چینل نے برسوں دکھایا ہے کہ سی سی کے جوان کیرالا کے میدانوں میں فوجی وردی پہنے ہوئے فوجی تربیت حاصل کررہے ہیں ۔جبکہ ان کا کہیں سے کہیں تک سی سی سے تعلق نہیں ہوتا تھا ۔لیکن جب کسی نے چاہا کہ مسلمان بچوں کو لاٹھی چلانے یا کوئی دوسری دفاعی تربیت دی جائے

مزید پڑھئے

نتیش کمار کے بڑھتے قدم اور علاقائی پارٹیوں کے مسائل

انھوں نے بی جے پی کو کبھی اتنی چھوٹ نہیں دی جس سے کہ وہ کسی طرح کی بدامنی پھیلانے کی کوشش کرے اور بلاشبہ دس برسوں میں بہار نے بجلی، سڑک، تعلیم اور صحت کے شعبہ میں بے مثال ترقی کی ہے۔ غنڈہ گردی جس کی وجہ سے شام کو نکلنا تک دشوار تھا، اس میں نہ صر ف کمی آئی بلکہ پوری طرح ختم ہوگئی۔ کبھی کبھار کوئی ناخوشگوار واقعہ سننے میں ضرور آیا لیکن ان کی تعداد اتنی کم تھی کہ اس وجہ سے لااینڈ آرڈر کو شبہ کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاسکتا۔ بی جے پی سے علاحدہ ہوکر بھی نتیش کمار نے کم وبیش ڈیڑھ

مزید پڑھئے

زمبابوئے دورے کیلئے ہندوستانی کر کٹ میں نیا چہرا:۔ فیض فضل

اور اپنے پہلے ہی سیزن میں انہوں نے اس سال جموں کشمیر کے خلاف 303 گیندوں میں112 رنز کی نا قابل یقین اننگ کھیل کر وردبھ کر کٹ ٹیم کو جیت دلائی اور ٹیم اپنی مو جود گی کا احساس کروایا،اور اسکے بعد اپنا بہترین مظاہرہ برقرار رکھتے ہو ئے مسلسل کئی سالوں تک وردبھ کر کٹ ٹیم کیلئے کھیلتے رہے، اس کے بعد انہوں 2009-10سے 2011-12 تک ریلوئے کر کٹ ٹیم کا حصہ بھی بنے، اور یہاں بھی اپنے بلے بازی کے جوہر دکھا تے رہے، اور خوب رنز بٹورتے رہے، اس دوران 2009 میں دنیا ئے کر کٹ کے سب سے متمول لیگ انڈین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 326 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا