English   /   Kannada   /   Nawayathi

کبھی خو شی کبھی غم

ان کا چھوٹا چچا بھی ان کے پاس ہی ناشتہ کا منتطر تھا اور بچوں کو گڑ بر کرتے دیکھ کر وہ اداس ہو گیا اس کو اپنی بھابھی اچھی لگتی تھی وہ اس کا بہت خیال رکھنا چا ہتا تھا ۔ وہ سوچ رہا تھا بھا بھی اچھی بھلی ناتہ لیکر اندر گئیں تھیں وہاں کیا ہوا ؟ ضرور بھا ئی صاحب کی جھرپ ہو ئی ہو گی شاید سالن میں نمک زیادہ نکلا ہو گا یا چائے ٹھنڈی ہو گی ۔ بھا ئی صاحب کا دل نہیں کڑھتا بھا بھی کو روتا دکھ کر ۔ فرحان کو دوسرے کے دکھوں کا بڑا خیا ل رہتا تھا ابھی وہ ساتویں ہی سال میں تھا کہ اماں اللہ کے

مزید پڑھئے

شام سے روسی افواج کا انخلا ۰۰۰ کہیں کوئی جنگی سازش تو نہیں؟

روسی صدر ولادیمیرپوتن نے اپنی فوج کے ’’مرکزی حصے‘‘ کو شام سے انخلا کا حکم دیا ہے اور اسے ایک غیر متوقع اقدام کے طور پر سمجھا جارہا ہے۔ انخلا کا عمل شروع ہونے سے قبل کہا گیا ہے کہ روس شام میں اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ روسی صدر کی جانب سے شام میں روسی افواج کے انخلا کا بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب سوئزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں شام میں جاری پانچ سالہ خانہ جنگی کے مسئلہ کے حل کے لئے مذاکرات جاری ہیں ۔ جیسا کہ اوپر بتایا جاچکا ہے کہ روس نے ستمبر 2015میں

مزید پڑھئے

اترپردیش کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟

ادھر مایاوتی ابھی سے امیدواروں کا فیصلہ کرچکی ہے اور کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے بغیر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ ریاست میں بی ایس پی کی حمایت میں ہوا بھی بننے لگی ہے مگر ایسا نہیں لگتا کہ مایاوتی تنہا الیکشن لڑکر کوئی بڑا تیر مارپائینگی۔ کانگریس یہاں حکمت عملی کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے اور چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد بنانے میں لگی ہوئی ہے مگر اس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ زمینی سطح پر کہیں نہیں ہے۔آج یہاں عوامی محفلوں میں یہ بحث بھی چل رہی ہے کہ اترپردیش میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 336 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا