English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہندوستان میں گیارہ برس کے دوران پانچ ہزار سے زیادہ فرضی پولس انکاؤنٹر

آن لائن اخبار ڈیلی نیوز اینالائسس کے مطابق جعلی انکاؤنٹرز میں اترپردیش ریاست سب سے اوپر رہی ہے، جہاں گیارہ سال میں ۱۹۰۰؍ انکاؤنٹرز کئے گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومتی عہدیداران کے آشیرواد نے اترپردیش پولس کا حوصلہ اس قدر بڑھا دیا ہے کہ اس کے نزدیک کسی بھی کیس کا حل ملزم کو مار دینا ہے۔ ٹریبون انڈیا نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ کئی پولس افسران کو سیاسی رہنماؤں اور حکومتی عہدیداران کی اس قدر سرپرستی حاصل ہے کہ وہ اپنے حلقہ اثر اور میڈیا میں اپنے جعلی

مزید پڑھئے

آئین کی پاسداری کے حلف کی خلاف ورزی

اور پھر اس طرح کے مجرمانہ واقعات تو در اصل اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے اور اجتماعی خودکشی کے مترادف ہیں کیونکہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ اس وقت پورے ملک میں جارحانہ ہندو تو ابال پر ا?یا ہوا ہے اور بات بے بات پر بڑے بڑے فساد ہورہے ہیں جن میں مسلمانوں کوہی جان و مال کا زبردست نقصان اٹھانا پڑتاہے ان حالات میں اگر چند مسلمانوں نیکوئی مجرمانہ حرکت انجام دی ہے توانہوں نے انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی خودکشی اور بربادی کی جانب قدم بڑھانا جرم کو کسی بھی حالت میں قابل قبول نہیں

مزید پڑھئے

ملک کو دوبارہ ٹکڑے ہونے نہیں دیں گے :مولانا ارشد مدنی

مولانانے جمعےۃ العلماء ہند کی تاریخ بیان کرتے ہوئے کہاکہ جمعےۃ کے اکابرین نے اس ملک کے لئے جوقربانیاں دی ہیں وہ اب بھی تاریخ میں موجود ہیں ۔ لیکن آج ملک کے جو حالات پیدا ہورہے ہیں اس سے محسوس ہورہا ہے کہ اقلیتوں کے خلاف مرکز میں برسر اقتدار حکومت ایک منظم سازش کررہی ہے اور ان کو ان کے حقوق سے دستبردار کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے اس ملک کے لیے جو کیا ہے ا س کی مثالیں اب موجود ہیں لیکن آپ نے اس ملک کے لیے کیا کیا ہے اس کی مثالیں آپ پیش کیجئے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 337 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا