English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمِ اسلام

مفاہمتی یاداشت میں کہا گیا ہے کہ اونروا اور یو این کا ترقیاتی ادارہ مل کر سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ31.8 ملین ڈالر کی امداد سے غزہ میں جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی دوبارہ تعمیر کریں گے ، سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ امداد سے غزہ کی پٹی میں جنگ سے تباہ ہونے والے 5 ہزار مکانات کی تعمیر میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ سعودی امداد سے غزہ میں تین اسکولس بھی تعمیر کیے جائیں گے۔غزہ کے مظلموں کے لئے سعودی عرب کی جانب سے جو امداد دی گئی ہے اس کا صحیح طرح استعمال بے حد ضروری

مزید پڑھئے

ہندوراشٹر یا سیکولر بھارت؟

تمام تعلیمی اداروں میں آرایس ایس اور مودی سرکار کے مفاد کی محافظ بن کر اے بی وی پی کیوں سامنے آرہی ہے؟ ان سوالوں کا جواب ہر کوئی اپنے انداز میں سوچ رہاہے مگر ایک بات تو طے ہے کہ یہ سبھی تعلیمی ادارے ہیں اوران میں آرایس ایس کے ماتحت چلنے والی مودی سرکار کی مداخلت خواہ مخواہ نہیں ہے۔ اس کے پیچھے طویل مدتی پروگرام ہے۔ دراصل آرایس ایس ایک نظریاتی تنظیم ہے ۔ وہ پانچ سالہ پروگرام لے کر نہیں چلتی ہے بلکہ پانچ سو سالہ منصوبے پر کام کرتی ہے۔ اسے معلوم ہے کہ سال 2020 میں ہندوستان

مزید پڑھئے

بساہڑہ کسی بڑے طوفان کی آمد تو نہیں؟؟

مقامی بی.جے.پی لیڈر کے لڑکے اور اس کے چند قریبی نوجوان دوست اس اندوہناک واقعہ کے ملزم ٹھہرے،فارنسک رپورٹ میں میں وہ گوشت بیف نہیں بکرے کا ثابت ہوا،مندر کے پجاری سمیت ۱۵ لوگوں کو پولیس نے اس وحشیانہ واقعہ کاملزم بنایا، لیکن سماجوادی سرکارچونکہ استھان سے فیض آباد تک بریلی سے مظفرنگر تک بی.جے.پی اور سنگھ پریوار کے دہشت گردوں کو بچاکر اپنی سنگھ دوستی کاثبوت دے رہی ہے،اسی روش پر چلتے ہوئے دو دن پہلے کلیدی ملزم سونو سسودیا کویو.پی پولیس نے کلین چٹ دے دیا،عینی شاھدین کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 335 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا