English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کا نجی چینل ’بی آؤٹ کیو‘ کے خلاف سعودی اقدامات کا خیر مقدم

دبئی:14؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین نے سعودی عرب کی طرف سے نجی نشریاتی ادارے ‘بی آؤٹ کیو‘ کے خلاف اقدامات کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال کی عالمی ایسوسی ایشن فیفا کی جانب سے بی آؤٹ کیو کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا گیا جس پر سعودی عرب کی جانب سے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ یہ ٹی وی چینل سعودی عرب میں روس میں ہونے والے فٹ بال عالمی کپ کے میچز کو غیر قانونی طور پر نشر کررہا تھا۔عرب میڈیا کے

مزید پڑھئے

حوثیوں کو ماہی گیروں کی کشتیوں کے ذریعے اسلحہ کی منتقلی کی کوشش ناکام

حجۃ:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ساحلی ’حجۃ‘ گورنری کے میدی ڈائریکٹوریٹ میں ساحل سمندر کے قریب سے ماہی گیروں کی تین کشتیاں قبضے میں لی ہیں جن پر اسلحہ لاد کر حوثیوں کو پہنچانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن کی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ ’حجہ‘ گور نری میں جاری آپریشن روکنے اور سرکاری فوج پر حملوں کے لیے حوثیوں نے ماہی گیروں کی کشتیوں کے ذریعے اسلحہ اور گولہ بارود حاصل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکام

مزید پڑھئے

سعودی شہری کا سجد ے کی حالت میں انتقال، پتہ چلنے پر اہلیہ بھی چل بسی

ریاض:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں سجدے کی حالت میں شوہر کے انتقال کا یقین ہوتے ہی اس کی اہلیہ بھی چل بسی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کے علاقے خمیس مشیط شہری سعید بن عثمان الغامدی کا انتقال ایسے عالم میں ہوا جبکہ وہ نماز کے بعد سربسجود تھے۔متوفی کے پوتے کا کہنا ہے کہ دادی اماں، دادا جان کی وفات کے چند لمحوں بعد ہی انہیں اٹھانے کیلئے گئیں،انہوں نے اپنے خاوند کو جو سجدہ کی حالت میں تھے اٹھانے کی کوشش کی اور یہ دیکھ کر کہ وہ اپنی جان ، جان آفریں کے سپرد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 85 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا